Search this site
Embedded Files
Al-Noor Research and Publishing Center
  • اردو
    • مرکز کی خبریں
    • سہ ماہی مجلہ النور نیپال
    • تعارف
    • مطبوعات
      • جستجوئیں میری
      • ضابطۂ تعلیم ۲۰۵۹ ایک خلاصہ
      • مجلہ النور خصوصی اشاعت
    • ذمہ داران
      • اراکین مجلس ادارت
        • مولانا محمد عیسی ندوی
        • ڈاکٹر حافط ابو البقاء ندوی
        • مولانا عبد المتین ندوی مظاہری
      • اراکین مجلس مشاورت
    • فوٹو گیلری
      • ویڈیو لنک
    • رابطہ کریں
      • پالیسی
  • العربية
    • نبذة عنا
    • الانشطة و الخدمات
    • المجلس التنفيذي
    • هيئة المجلس الاستشاري
    • اتصل بنا
      • الشروط
  • नेपाली
    • परिचय
    • सेवाहरु
    • इ. पुस्तकालय
    • सम्पर्क
      • सर्तहरू
Al-Noor Research and Publishing Center
  • اردو
    • مرکز کی خبریں
    • سہ ماہی مجلہ النور نیپال
    • تعارف
    • مطبوعات
      • جستجوئیں میری
      • ضابطۂ تعلیم ۲۰۵۹ ایک خلاصہ
      • مجلہ النور خصوصی اشاعت
    • ذمہ داران
      • اراکین مجلس ادارت
        • مولانا محمد عیسی ندوی
        • ڈاکٹر حافط ابو البقاء ندوی
        • مولانا عبد المتین ندوی مظاہری
      • اراکین مجلس مشاورت
    • فوٹو گیلری
      • ویڈیو لنک
    • رابطہ کریں
      • پالیسی
  • العربية
    • نبذة عنا
    • الانشطة و الخدمات
    • المجلس التنفيذي
    • هيئة المجلس الاستشاري
    • اتصل بنا
      • الشروط
  • नेपाली
    • परिचय
    • सेवाहरु
    • इ. पुस्तकालय
    • सम्पर्क
      • सर्तहरू
  • More
    • اردو
      • مرکز کی خبریں
      • سہ ماہی مجلہ النور نیپال
      • تعارف
      • مطبوعات
        • جستجوئیں میری
        • ضابطۂ تعلیم ۲۰۵۹ ایک خلاصہ
        • مجلہ النور خصوصی اشاعت
      • ذمہ داران
        • اراکین مجلس ادارت
          • مولانا محمد عیسی ندوی
          • ڈاکٹر حافط ابو البقاء ندوی
          • مولانا عبد المتین ندوی مظاہری
        • اراکین مجلس مشاورت
      • فوٹو گیلری
        • ویڈیو لنک
      • رابطہ کریں
        • پالیسی
    • العربية
      • نبذة عنا
      • الانشطة و الخدمات
      • المجلس التنفيذي
      • هيئة المجلس الاستشاري
      • اتصل بنا
        • الشروط
    • नेपाली
      • परिचय
      • सेवाहरु
      • इ. पुस्तकालय
      • सम्पर्क
        • सर्तहरू

नेपाली        العربية

مرکز النور للبحث و النشر نیپال

अल-नूर रिसर्च एण्ड पब्लिशिङ्ग सेन्टर नेपाल

Al-Noor Research And Publishing Center Nepal

رابطہ کریں

پالیسی

فوٹو گیلری

ویڈیو لنک

ذمہ داران

اراکین مجلس ادارت

اراکین مجلس مشاورت

مطبوعات

جگت دیالو

جستجوئیں میری

مجلہ النور نیپال خصوصی

اسلامی شکچھا

تعارف

اہداف و مقاصد

کارکردگی

النور ایوارڈ

مستقبل کے عزائم

برانچز

ذمہ داران کا تعارف

سرورق

مرکز کی خبریں

سہ ماہی مجلہ النور نیپال

اسلامی شکچھا

مرتب: مولانا محمد جمیل رمضان ندوی گورکھالی

تعلیم الاسلام از مفتی کفایت اللہ دہلوی ؒ  حصہ اول و دوم کا نیپالی ترجمہ مشہور مترجم قرآن در نیپالی مولانا محمد جمیل ندوی گورکھا لی نے کیا ہے۔ اس کتاب کو بچوں کے لیے سہل اور آسان تر بنانے کے لیے انھوں نے بے حد کوشش کی ہے۔ وہ بچے اور کم پڑھے لوگ جو نیپال کے پہاڑی علاقوں میں رہتے ہیں اور ان کی مادری زبان نیپالی ہے ان کے لیے ایک بہترین کتاب ہے۔ اس کتاب کے ذریعہ وہ نیپالی زبان میں دین کی بنیادی باتیں، درست عقائد طہارت، وضو اور نماز کے طریقے اور مسائل نہایت آسانی سے سیکھ سکتے ہیں۔ اس کتاب میں جہاں مسائل کا ذکر بہت عام زبان میں سمجھایا گیا ہے وہیں ذکر و اذکار اذان نامز کے دوران پڑھی جانے والی آیات و ادعیہ و اذکار کو نیپالی رسم الخط میں بھی لکھا گیا ہے تاکہ وہ حضرات جو عربی رسم الخظ سے نابلد ہیں وہ بھی ان دعاؤں اور تسبیحات کو بخوبی یاد کرسکیں۔ ساتھ ہی کہیں پر اگر کوئی اصطلاحی لفظ یا مشکل الفاظ مجبورا لانے پڑے ہیں تو ان کی آسان زبان میں تشریح بھی کردی گئی ہے۔ بچوں اور خالص نیپالی جاننے والوں کے لیے ایک بہترین اور عمدہ پیشکش ہے۔ کتاب کی قیمت صرف ۱۵۰ روہے نیپالی ہے۔

 © 2026 All Rights Reserved Al-Noor Research and Publishing Center

Reg. No. 318018/080/081, PAN No.619755498Al-Noor Research And Publishing CenterInaruwa-10, Sunsari, NepalEmail: alnoorrapcn@gmail.com
Prepared by: M. Suhail Nadwi
We Accept Fonepay for Nepali Buyer or Donator with this scanner behalf of Al-Noor Research and Publishing Center
A/c. No. 2222170019598373
Rashtriya Banijya BankInaruwa. Sunsari
Google Sites
Report abuse
Page details
Page updated
Google Sites
Report abuse