۲ جولائی ۲۰۲۶ء مطابق ۱۶ محرم الحرام ۱۴۴۸ھ مدرسہ نداء الاسلام اماہی بلہا برجو گاؤں پالیکا سنسری میں مرکز النور للبحث و النشر نیپال کی جانب سے ایک مختصر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ضلع سنسری سپتر اور مورنگ کے اصحاب علم و فکر نے شرکت فرمائی اس پروگرام میں مرکز النور کے صدر جناب مولانامحمد عیسی ندوی مدظلہ العالی کو النور ایوارڈ ۲۰۲۶ء تفویض کیا گیا۔ یہ پروگرام خاص طور سے النور ایوارڈ ۲۰۲۶ ۴ کی تقریب تھی۔ پروگرام نہایت کامیاب رہا اس میں سرپرست مرکز حضرت مولانا محمد ایوب ندوی حفظہ اللہ ناظم دار العلوم نور الاسلام جلپاپور اور مولانا محمد ھارون خان مظہری ناظم در العلوم ھدایت الاسلام انروا کے علاوہ دیگر علماء و عمائدین نے پروگرام کو رونق بخشی۔