۱۔ مرکز کے لیے ایک مستقل آفس کی تعمیر
۲۔ ایک مرکزی لائبریری کا قیام اور کتابوں کی فراہمی
۳۔ مختلف اضلاع میں مرکز کی ذیلی شاخوں کا قیام
۴۔ مجلہ النور نیپال کی ماہانہ طباعت کا نظم
۵۔ باحثین و مصنفین کے لیے کورسز کا اجراء
۶۔ طلبہ مدارس و نوآموز قلمکاروں کے لیے مضمون نویسی کے مقابلے
۷۔ مصنفین کا مالی تعاون اور کتابوں کی اشاعت