Search this site
Embedded Files
Al-Noor Research and Publishing Center
  • اردو
    • مرکز کی خبریں
    • سہ ماہی مجلہ النور نیپال
    • تعارف
    • مطبوعات
      • جستجوئیں میری
      • ضابطۂ تعلیم ۲۰۵۹ ایک خلاصہ
      • مجلہ النور خصوصی اشاعت
    • ذمہ داران
      • اراکین مجلس ادارت
        • مولانا محمد عیسی ندوی
        • ڈاکٹر حافط ابو البقاء ندوی
        • مولانا عبد المتین ندوی مظاہری
      • اراکین مجلس مشاورت
    • فوٹو گیلری
      • ویڈیو لنک
    • رابطہ کریں
      • پالیسی
  • العربية
    • نبذة عنا
    • الانشطة و الخدمات
    • المجلس التنفيذي
    • هيئة المجلس الاستشاري
    • اتصل بنا
      • الشروط
  • नेपाली
    • परिचय
    • सेवाहरु
    • इ. पुस्तकालय
    • सम्पर्क
      • सर्तहरू
Al-Noor Research and Publishing Center
  • اردو
    • مرکز کی خبریں
    • سہ ماہی مجلہ النور نیپال
    • تعارف
    • مطبوعات
      • جستجوئیں میری
      • ضابطۂ تعلیم ۲۰۵۹ ایک خلاصہ
      • مجلہ النور خصوصی اشاعت
    • ذمہ داران
      • اراکین مجلس ادارت
        • مولانا محمد عیسی ندوی
        • ڈاکٹر حافط ابو البقاء ندوی
        • مولانا عبد المتین ندوی مظاہری
      • اراکین مجلس مشاورت
    • فوٹو گیلری
      • ویڈیو لنک
    • رابطہ کریں
      • پالیسی
  • العربية
    • نبذة عنا
    • الانشطة و الخدمات
    • المجلس التنفيذي
    • هيئة المجلس الاستشاري
    • اتصل بنا
      • الشروط
  • नेपाली
    • परिचय
    • सेवाहरु
    • इ. पुस्तकालय
    • सम्पर्क
      • सर्तहरू
  • More
    • اردو
      • مرکز کی خبریں
      • سہ ماہی مجلہ النور نیپال
      • تعارف
      • مطبوعات
        • جستجوئیں میری
        • ضابطۂ تعلیم ۲۰۵۹ ایک خلاصہ
        • مجلہ النور خصوصی اشاعت
      • ذمہ داران
        • اراکین مجلس ادارت
          • مولانا محمد عیسی ندوی
          • ڈاکٹر حافط ابو البقاء ندوی
          • مولانا عبد المتین ندوی مظاہری
        • اراکین مجلس مشاورت
      • فوٹو گیلری
        • ویڈیو لنک
      • رابطہ کریں
        • پالیسی
    • العربية
      • نبذة عنا
      • الانشطة و الخدمات
      • المجلس التنفيذي
      • هيئة المجلس الاستشاري
      • اتصل بنا
        • الشروط
    • नेपाली
      • परिचय
      • सेवाहरु
      • इ. पुस्तकालय
      • सम्पर्क
        • सर्तहरू

नेपाली       العربية

مرکز النور للبحث و النشر نیپال

अल-नूर रिसर्च एण्ड पब्लिशिङ्ग सेन्टर नेपाल

Al-Noor Research And Publishing Center Nepal

رابطہ کریں

پالیسی

فوٹو گیلری

ویڈیو لنک

ذمہ داران

اراکین مجلس ادارت

اراکین مجلس مشاورت

مطبوعات

جگت دیالو

جستجوئیں میری

مجلہ النور نیپال خصوصی

اسلامی شکچھا

تعارف

اہداف و مقاصد

کارکردگی

النور ایوارڈ

مستقبل کے عزائم

برانچز

ذمہ داران کا تعارف

سرورق

مرکز کی خبریں

سہ ماہی مجلہ النور نیپال

کارکردگی

مرکز النور  للبحث والنشر نیپال کا قیام ۲۲ جنوری ۲۰۲۲ء کو ایک آن لائن میٹنگ کے ذریعہ ہوا جس میں نیپال انڈیا متحدہ عرب امارات قطر اور سعودی عربیہ میں مقیم ایک سو سے زائد نیپالی علماء و فضلاء نے شرکت کی۔ اور اس تنظیم کا نام مرکز النور للبحث و النشر تجویز ہوا۔ عام طور سے مرکز کی تمام میٹنگیں آن لائن ہوا کرتی ہیں ۔ مرکز نے اپنے قیام کے دن سے اپنے اغراض و مقاصد کو ایک مشن کے طور پر اپنایا اور ہر ممکن کوشش سے اس کام کو آگے بڑھاتے رہے۔

آف لائن پروگرام کی آغاز ۱۵ ستمبر ۲۰۲۲ ء سے دار العلوم نورا لاسلام جلپاپور میں مرکزی آفس کے افتتاح کی تقریب اور مرکز کے جنرل سکریٹری مولانا محمد سہیل ندوی کی سیرت کے موضوع پر نیپالی کتاب جگت دیالو کی رسم اجراء  سے ہوا۔ 

مرکز کے اراکین و منتسبین میں متعدد فضلاء نے اپنی بعض کتابوں کی رائلٹی مرکز کو عطا کی تھی لیکن پہلی بار صرف  جگت دیالو کی طباعت ہی ممکن ہوسکی

۱۰ اگست ۲۰۲۳ء  دار العلوم نورالاسلام جلپاپور میں دوسرا اجلاس عام منعقد کیا گیا جس میں مرکز کے سرپرست اور دار العلوم نور الاسلام کے ناظم اعلی حضرت مولانا محمد ایوب ندوی مدظلہ العالی کے مقالات و مضامین کا مجموعہ جستجوئیں میری کی مرکز کے ذریعہ طباعت کے بعد رسم اجراء کی تقریب سجائی گئی۔ اسی اجلاس میں مرکز نے ملک نیپال کی مسلم تاریخ میں پہلی بار اپنے محسنین وفضلاء کو تکریم کرتے ہوئے النور ایوارڈ کا سلسلہ شروع کیا ۔ یہ ایوارڈ سے سب سے پہلے سالار کارواں حضرت مولانا محمد ایوب ندوی مدظلہ العالی کی خدمت میں پیش کرنے کی شعادت حاصل کی۔

۲۰۲۴ء میں ہمارے محسنین کے عنوان سےملک نیپال کے گرزرے ہوئے نامور ہستیوں کی حیات و خدمات کو محفوظ کرنے کے سلسلہ کے پیش نظر  علماء نیپال کی دینی و خدمات کو موضوع بناکر ۲۹-۳۰ جون ۲۰۲۴ء کو دوروز سمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی تین نشستیں دار العلوم نور الاسلام جلپاپور میں اور دو نشستیں جامعہ سیدنا بلال بن رباح بھوکراہا میں رکھی گئی۔یہ سمینار ملک نیپال کی تین نامور شخصیات مولانا محمد اسلام ندوی، مولانا محمد عباس ندوی اور مولانا محمد واعظ الدین ندوی کی حیات و خدمات سے عبارت تھا۔ اس سمینار میں جو مقالے اور تاثرات پیش کیے گئے اس کو مجلہ النور نیپال کے خصوصی شمارے کے طور پر زیور طبع سے آڑاستہ کیا گیا۔ 

۲۰ دسمبر ۲۰۲۵ء کو دار العلوم ہدایت الاسلام انروا میں مدارس اسلامیہ نیپال کا نظام، نصاب تعلیم اور جدید تقاضے کے عنون سے یک روزہ سیمنار منعقد کیا گیا جس میں ملک نیپال میں مسلمانوں کے حالات کی روشنی میں مدارس اسلامیہ کے نظام نصاب اور جدید تقاضون سے ہم آہنگ کرنے طریقوں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر سیر حاصل بحث کی گئی۔ ہر مکتب فکر کے علماء کی نمائندگی اس میں شامل رہی۔ اسی سیمنار میں النور ایواڈ ۲۰۲۵ سے مولانا محمد یاسین ندوی ؒ اور مولانا محمد جمال الدین ندوی حفظہ اللہ کی تکریم کی گئی۔ اسی سمینار میں مجلہ النور نیپال اور اسلامی شکچھا کی رسم رونمائی بھی ادا کی گئی۔ اسلامی شکچھا در اصل مفتی کفایت اللہ دہلوی کی کتاب تعلیم الاسلام کا نیپالی ترجمہ ہے جس کو شعبہ نیپالی کے نائب صدر مولانا محمد جمیل رمضان ندوی نے انجام دیا ہے۔ اور مرکز کی جانب سے اس کی طباعت کی گئی۔

۲ جولائی ۲۰۲۶ء مطابق ۱۶ محرم الحرام ۱۴۴۸ کو مدرسہ نداء الاسلام اماہی بلہا  برجو سنسری نیپال میں ایک مختصر اجلاس کے انعقاد کے بعد مرکز کے حالیہ صدر مولانا محمد عیسی ندوی مدظلہ العالی کو النور ایوارڈ ۲۰۲۶ سے سرفراز کیا گیا۔ اس نشست میں سرپرست مرکز مولانا محمد ایوب ندوی مدظلہ العالی کے علاوہ علاقے کے دیگر سرکردہ ہستیان بھی موجود تھیں ۔ 

 © 2026 All Rights Reserved Al-Noor Research and Publishing Center

Reg. No. 318018/080/081, PAN No.619755498Al-Noor Research And Publishing CenterInaruwa-10, Sunsari, NepalEmail: alnoorrapcn@gmail.com
Prepared by: M. Suhail Nadwi
We Accept Fonepay for Nepali Buyer or Donator with this scanner behalf of Al-Noor Research and Publishing Center
A/c. No. 2222170019598373
Rashtriya Banijya BankInaruwa. Sunsari
Google Sites
Report abuse
Page details
Page updated
Google Sites
Report abuse