نام: محمد ایوب ندوی
ولدیت: محمد یوسفؒ
پیدائش: ۱۹۴۷ء مقام کبیلاسہ، بکرمپور، گھسکی ضلع سنسری نیپال
ابتدائی تعلیم: گاؤں کے مکتب میں پھر دار العلوم نور الاسلام جلپاپور
ثانوی و عالی تعلیم: ۱۹۶۶ء دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے کسب فیض: ۱۹۶۷ تا ۱۹۷۱ء
تدریسی خدمات: جامعہ فاروقیہ کراچی پاکستان ۱۹۷۱ تا ۱۹۷۳
نارتھ ناظم آباد کراچی نیو ٹاؤن میں نئے مدرسے کا قیام اور مکمل ذمہ داریاں: ۱۹۷۳ تا ۱۹۷۴ء
دار العلوم نور الاسلام جلپاپور میں بحیثیت مدرس: جنوری ۱۹۷۵ تا ۱۹۷۹
دوران تدریس دیگر تعمیراتی صحافتی و تربیتی و دعوتی سرگرمیوں کے ساتھ بحالی جمہوریت کے لیے بنیادی کوششیں۔
عہدۂ نظامت دار العلوم نور الاسلام جلپاپور : ۱۹۸۰ تا حال
بانی و سرپرست: ماہنامہ رسالہ ترجمان ملت نیپال
بانی و ناظم: مدرسۃ البنات التابعہ لدار العلوم نور الاسلام جلپاپور
صدر: مؤسسۃ الکاظم و الندوی الخیریہ جلپاپور
بانی: مدرسہ سیدنا ابو ایوب الانصاری، کٹہری ضلع مورنگ نیپال
رکن: مجلس تحفظ ختم نبوت نیپال ۔ ببیا سنسری
سرپرست: مرکز النور للبحث و النشر نیپال
ایوارڈ: النور ایوارڈ ۲۰۲۳
تصنیفات:
جستجوئیں میری،طبع ۲۰۲۳،
داستان سنگ و خشت طبع ۲۰۲۶