Search this site
Embedded Files
Al-Noor Research and Publishing Center
  • اردو
    • مرکز کی خبریں
    • سہ ماہی مجلہ النور نیپال
    • تعارف
    • مطبوعات
      • جستجوئیں میری
      • ضابطۂ تعلیم ۲۰۵۹ ایک خلاصہ
      • مجلہ النور خصوصی اشاعت
    • ذمہ داران
      • اراکین مجلس ادارت
        • مولانا محمد عیسی ندوی
        • ڈاکٹر حافط ابو البقاء ندوی
        • مولانا عبد المتین ندوی مظاہری
      • اراکین مجلس مشاورت
    • فوٹو گیلری
      • ویڈیو لنک
    • رابطہ کریں
      • پالیسی
  • العربية
    • نبذة عنا
    • الانشطة و الخدمات
    • المجلس التنفيذي
    • هيئة المجلس الاستشاري
    • اتصل بنا
      • الشروط
  • नेपाली
    • परिचय
    • सेवाहरु
    • इ. पुस्तकालय
    • सम्पर्क
      • सर्तहरू
Al-Noor Research and Publishing Center
  • اردو
    • مرکز کی خبریں
    • سہ ماہی مجلہ النور نیپال
    • تعارف
    • مطبوعات
      • جستجوئیں میری
      • ضابطۂ تعلیم ۲۰۵۹ ایک خلاصہ
      • مجلہ النور خصوصی اشاعت
    • ذمہ داران
      • اراکین مجلس ادارت
        • مولانا محمد عیسی ندوی
        • ڈاکٹر حافط ابو البقاء ندوی
        • مولانا عبد المتین ندوی مظاہری
      • اراکین مجلس مشاورت
    • فوٹو گیلری
      • ویڈیو لنک
    • رابطہ کریں
      • پالیسی
  • العربية
    • نبذة عنا
    • الانشطة و الخدمات
    • المجلس التنفيذي
    • هيئة المجلس الاستشاري
    • اتصل بنا
      • الشروط
  • नेपाली
    • परिचय
    • सेवाहरु
    • इ. पुस्तकालय
    • सम्पर्क
      • सर्तहरू
  • More
    • اردو
      • مرکز کی خبریں
      • سہ ماہی مجلہ النور نیپال
      • تعارف
      • مطبوعات
        • جستجوئیں میری
        • ضابطۂ تعلیم ۲۰۵۹ ایک خلاصہ
        • مجلہ النور خصوصی اشاعت
      • ذمہ داران
        • اراکین مجلس ادارت
          • مولانا محمد عیسی ندوی
          • ڈاکٹر حافط ابو البقاء ندوی
          • مولانا عبد المتین ندوی مظاہری
        • اراکین مجلس مشاورت
      • فوٹو گیلری
        • ویڈیو لنک
      • رابطہ کریں
        • پالیسی
    • العربية
      • نبذة عنا
      • الانشطة و الخدمات
      • المجلس التنفيذي
      • هيئة المجلس الاستشاري
      • اتصل بنا
        • الشروط
    • नेपाली
      • परिचय
      • सेवाहरु
      • इ. पुस्तकालय
      • सम्पर्क
        • सर्तहरू

नेपाली         العربية

مرکز النور للبحث و النشر نیپال

अल-नूर रिसर्च एण्ड पब्लिशिङ्ग सेन्टर नेपाल

Al-Noor Research And Publishing Center Nepal

رابطہ کریں

پالیسی

فوٹو گیلری

ویڈیو لنک

ذمہ داران

اراکین مجلس ادارت

اراکین مجلس مشاورت

مطبوعات

جگت دیالو

جستجوئیں میری

مجلہ النور نیپال خصوصی

اسلامی شکچھا

تعارف

اہداف و مقاصد

کارکردگی

النور ایوارڈ

مستقبل کے عزائم

برانچز

ذمہ داران کا تعارف

سرورق

مرکز کی خبریں

سہ ماہی مجلہ النور نیپال

مولانا محمد سہیل ندوی

نام: محمد سہیل ندوی ابن محمد واعظ الدین ندوی

تخلص: وفاؔ نیپالی

تاریخِ پیدائش: 5 جنوری 1974ء

مقامِ پیدائش و مستقل سکونت : بھوکراہا 2، ضلع سنسری، نیپال

اقامت حالی:  قطر

خاندانی پس منظر و نشوونما:

آپ ایک علمی و دینی گھرانے کے چشم و چراغ ہیں۔ آپ کی نشوونما علم و صلاح کی آغوش میں ہوئی۔ قاعدہ بغدادی اپنے جدِ امجد مرحوم احمد میاں سے گھر پر ہی  پڑھی اور ان سے حروف تہجی پڑھنا لکھنا سیکھا۔

تعلیمی مراحل و مدارج :

ابتدائی تعلیم: اپنے گاؤں کے مدرسہ ، مدرسہ اسلامیہ بھوکراہا (حالیہ جامعہ اسلامیہ بھوکراہا)  میں قرآنِ کریم، عقائد، حساب ، نیپالی، اردواورہندی زبانوں کی تعلیم حاصل کی۔ ابتدائی اساتذہ میں مولانا زین الدین ندویؒ، ماسٹر محمد عرفان، ماسٹر احمد (دربھنگہ) مولوی عبد الجبار (بھوکراہا) ماسٹر صدر العالم انصاری (بھوٹہا)  اور مولانا عبد الباری سلفیؒ ہیں۔

ثانوی و عالیہ: مزید تحصیلِ علم کے لیے  ۱۹۸۴ء میں دارالعلوم نورالاسلام جلپاپور، نیپال کا رخ کیا۔ یہاں سات سال تک مسلسل قیام فرما کر اردو ادب، عربی زبان و ادب، نحو و صرف، فقہ و حدیث اور تفسیرِ قرآن کی گہرائیوں سے واقفیت حاصل کی۔ اس دوران ثانویہ کی تکمیل اور عالیہ کے دو سال یہیں پورے کیے۔تجوید کی ابتدائی مشقیں اپنے والدِ ماجد استاد محترم محمد واعظ الدین ندوی رحمہ اللہ سے حاصل کی۔تجوید قرآن کے قواعد اور مشق  کے لیے مولانا محمد عیسی ندوی اور قاری محمد اسلام فرقانیؒ کے سامنے بھی  زانوئے تلمذ تہ کیا۔نحو و صرف، ادب و انشاء کی بیشتر کتابیں اپنے والد مرحوم سے پڑھیں، حضرت مولانا مولانا محمد ایوب ندوی حفظہ اللہ مولانا محمد اسلام ندویؒ ، مولانا محمد عباس ندوی، مولانا حیدر علی ندوی، مولانا محمد یاسین ندوی ؒ، مولانا محمد جمیل نعمانی ، نیپالی ٹیچر ماسٹر اروند کمار گپتا اور انگلش ٹیچر ماسٹر عبد الستار صاحب سے بھرپور استفادہ کیا۔ 

اعلیٰ تعلیم: ۱۹۹۱ء میں تشنگیِ علم آپ کو دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ، ہند لے گئی۔ وہاں اکابر اساتذہ کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کیا۔جن میں حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ ، ڈاکٹر عبد اللہ عباس ندویؒ، مولانا محمد رابع حسنی ندویؒ ، مولانا سعید الرحمن اعظمی حفظہ اللہ، مولانا محمد واضح رشید ندویؒ، مولانا محبوب الرحمن ازہریؒ، مولانا حبیب الرحمن ندوی سلطانپوری، مولانا شہباز اصلاحی، مولانا برہان الدین سنبھلی مولانا سلمان حسینی ندویؒ، وغیرہ سرفہرست ہیں۔  1993ء میں سندِ عالمیت اور 1995ء میں سندِ فضیلت (تخصص فی اللغۃ العربیہ و آدابہا )سے سرفراز ہوئے۔ اسی اثنا میں نیپال ایجوکیشن بورڈ کے تحت دہم جماعت (ثانویہ) کا امتحان بھی امتیازی حیثیت سے پاس کیا۔انٹرمیڈیٹ میں داخلہ لیا لیکن نامساعد حالات کی وجہ سے آگے کی تعلیم جاری نہ رکھ سکے۔ 

تدریسی و دعوتی خدمات :

  • آپ کی تدریسی زندگی کا آغاز 1995ء میں جامعہ ضیاء العلوم نورپور بھوکراہا، ضلع سنسری سے ہوا، جہاں چھ ماہ تک تشنگانِ علوم کی پیاس بجھائی۔

  • 1996ء تا 2007ء: دارالعلوم نورالاسلام جلپاپور میں عربی زبان و ادب کے استاد کی حیثیت سے بارہ سال تک خدمات انجام دیں۔

  • 1998ء سے: "جمعیۃ شباب الاسلام، نیپال" کے جنرل سکریٹری منتخب ہوئے اور کئی سال تک اس ذمہ داری کو بحسن و خوبی نبھایا۔

  • 2000ء: اپنے آبائی گاؤں بھوکراہا میں "جامعہ سیدنا بلال بن رباح" کی بنیاد رکھی اس کے  بانی ناظم قرار پائے، نیز جامع مسجد بلال بن رباح کے پہلے امام و خطیب مقرر ہوئے۔

  • 2007ء تا حال: حصولِ معاش اور دعوتی مقاصد کے تحت دولتِ قطر میں مقیم ہیں۔

تاسیسی و صحافتی خدمات :

آپ 2022ء میں "مرکز النور للبحث والنشر، نیپال" کے بنیادی مؤسسین میں سے ہیں اور اس کے پہلے جنرل سکریٹری منتخب ہوئے۔

مرکز کے ترجمان رسالہ "مجلة النور" کی ترتیب و تدوین کی ذمہ داری آپ ہی کے کاندھوں پر ہے۔

علمی و ادبی سرمایہ :

آپ اردو اور نیپالی زبان کے قادر الکلام ادیب و شاعر ہیں۔ آپ کا اردو کلام کا دیوان زیرِ طبع ہے اور قطر کی ادبی محافل و مشاعروں میں آپ کی شرکت باعثِ رونق ہوتی ہے۔

آپ کی تصانیف و تالیفات:

  • جگت دیالو –(نیپالی)  مرکز النور للبحث والنشر سے 2022ء میں شائع ہوئی ۔

  • مولانا محمد واعظ الدین ندوی: حیات و خدمات – (اردو)  محمد واعظ الدین ندوی میموریل لائبریری سے 2024ء میں شائع ہوئی ۔

  •  رہنمائے حج و عمرہ و زیارت - اردو و نیپالی دونوں زبانوں میں، 2013ء میں  شائع ہوئی (سفر حج کے موقع پر)

  • ’’قادیانیت محمدی سندیش ویرودھ ایک بدروہ‘‘ - نیپالی زبان میں ۔ (بلاگ پیج پر دستیاب)

  • ترہت: نیپال کی ایک قدیم ریاست  ۔ (اردو) غیر مطبوعہ

  • داستانِ وفا - شعری مجموعہ ( اردو) زیر طبع

  • ستیہ کا ساتھی ہرو -  صحابہ کرام کے حیات کی جھلکیاں (نیپالی  زبان میں) پہلا حصہ اسی ویب سائٹ پر  پی ڈی ایف میں موجود ہے۔ 

  • ترجمہ قرآن - پارہ 27 مع سورہ فاتحہ، اخلاص اور علق کا  ترجمہ (نیپالی زبان میں)

اس کے علاوہ مختلف مواقع پر آپ کے متعدد مقالات و تحقیقات  ’’رسالہ ترجمان ملت نیپال‘‘"مجلة النور" اور دیگر رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمر میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی ذات سے اسلام و مسلمانوں کو نفع پہنچائے۔ آمین

 رابطہ: msnnepali@gmail.com

بلاگ پیج: suhailansarinepali.blogspot.com


پیچھے

 © 2026 All Rights Reserved Al-Noor Research and Publishing Center

Reg. No. 318018/080/081, PAN No.619755498Al-Noor Research And Publishing CenterInaruwa-10, Sunsari, NepalEmail: alnoorrapcn@gmail.com
Prepared by: M. Suhail Nadwi
We Accept Fonepay for Nepali Buyer or Donator with this scanner behalf of Al-Noor Research and Publishing Center
A/c. No. 2222170019598373
Rashtriya Banijya BankInaruwa. Sunsari
Google Sites
Report abuse
Page details
Page updated
Google Sites
Report abuse